گوجرانوالہ(ٹی این ایس) معروف کالم نگار ، سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیرسید سہیل بخاری گدی نشین حضرت سید پیر چشتی اولیاء سخی سرکار مکی رحمتہ اللہ علیہ لاہور نامور سماجی ، سیاسی شخصیت کاشف اسماعیل گجر کو گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا چئیرمین منتخب ہونے پر مبارک باد

 
0
65

معروف کالم نگار ، سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیرسید سہیل بخاری گدی نشین حضرت سید پیر چشتی اولیاء سخی سرکار مکی رحمتہ اللہ علیہ لاہور نامور سماجی ، سیاسی شخصیت کاشف اسماعیل گجر کو گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا چئیرمین منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے گلدستہ پیش کر رہے ہیں – سابق وزیر لائیو سٹاک آزاد کشمیر چوہدری اسماعیل گجر ہمراہ ہیں –