سیالکوٹ(ٹی این ایس) ظفروال سیکٹر سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور بِلا اشتعال فائرنگ

 
0
94

*ظفروال سیکٹر سیالکوٹ میں بھارتی
فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور بِلا اشتعال فائرنگ*

بھارتی فورسز نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہُوئے پہلے ظفر وال سیکٹر میں کواڈکوپٹر ڈرون سے در اندازی کی کوشش کی

پاکستانی فورسز نے بروقت کاروائی کر کے کواڈکوپٹر ڈرون کی در اندازی کی بھارتی کوشش کو ناکام بنا دیا

بھارتی فورسز نے کواڈکوپٹر کی در اندازی کی ناکامی کو کور کرنے کے لیئے پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی

پاکستانی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہُوئے بھارتی جارحیت کا  بھرپور جواب دیا