اسلام آباد(ٹی این ایس) معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا میاں چنوں میں گولی لگنے سے جاں بحق، ڈی ایس پی میاں چنوں

 
0
68

اسلام آباد

معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا میاں چنوں میں گولی لگنے سے جاں بحق، ڈی ایس پی میاں چنوں

مولانا عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری، ڈی ایس پی میاں چنوں

مولانا عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا،

میاں چنوں ہسپتال میں مولانا عاصم جمیل دم توڑ گیا،

مولانا عاصم جمیل کی خود کشی کی وجہ سامنے نہ اسکی،
ڈی ایس پی میاں چنوں