اسلام آباد (ٹی این ایس) ایمبولینسوں پر اسرائیلی حملے سے ’خوفزدہ‘ ہوں، اقوام متحدہ کے سربراہ

 
0
106

اسلام آباد

ایمبولینسوں پر اسرائیلی حملے سے ’خوفزدہ‘ ہوں، اقوام متحدہ کے سربراہ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ وہ غزہ میں ایمبولینسوں کے قافلے پر اسرائیلی فورسز کے حملے سے ’خوف زدہ‘ ہیں جبکہ ہسپتال کے باہر سڑک پر بکھری لاشوں کی تصاویر ’دل دہلا دینے‘ والی ہیں۔