لاہور(ٹی این ایس) باوردی پہلی خواجہ سرا پنجاب پولیس میں تعینات

 
0
187

لاہور

باوردی پہلی خواجہ سرا پنجاب پولیس میں تعینات

زعنائیہ چوہدری پنجاب پولیس میں بطور وکٹم سپورٹ آفیسر کام کریں گی ۔

زعنائیہ کا تعلق لاہور سے ہے ۔

خواجہ سرا لبرٹی چوک میں واقع پولیس خدمت مرکز میں تعینات ہیں۔