قومیاسلام آباد اسلام آباد(ٹی این ایس) ایران سے گوادر کے لیے 100 میگا واٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے ٹرانسمیشن لائن مکمل کرلی گئی By TNS World - November 6, 2023 1:37 pm 0 164 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد ایران سے گوادر کے لیے 100 میگا واٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے ٹرانسمیشن لائن مکمل کرلی گئی ہے۔ اضافی بجلی کی فراہمی چند دن میں شروع ہوجائے گی۔ منصوبے کی تکمیل سے مکران اور گوادر ڈویژن میں بجلی کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔