راولپنڈی(ٹی این ایس) موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کینٹ سرکل پولیس کی موثر کاروائی

 
0
86

راولپنڈی

موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کینٹ سرکل پولیس کی موثر کاروائی،

گزشتہ ماہ میں بائیک لفٹر گینگز کے 41 ملزمان گرفتار،

لاکھوں روپے مالیت کے چوری شدہ 91 موٹرسائیکل برآمد،

ریس کورس پولیس نے 10 ملزمان کو گرفتار کرکے 25 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کیے،

نصیر آباد پولیس نے 15 ملزمان کو گرفتار کرکے 24 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کیے،

کینٹ پولیس نے 04 ملزمان کو گرفتار کرکے 23 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کیے،

آراے بازار پولیس نے 05 ملزمان کو گرفتار کرکے 14 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کیے،

ویسٹریج پولیس نے 07 ملزمان کو گرفتار کرکے 05 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کیے،

ریس کورس پولیس نے ملزمان محسن، شہزاد، تیمور، وقار، ندیم، وسیم، محسن، شہروز، لقمان، اور عثمان کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کیے،

نصیر آباد پولیس نے ملزمان بلال، امان، واجد، جہانزیب، شاہد، وقاص، رحمان، عثمان، اویس، محسن، آصف، شاہد، صدام، حسن اور سعید کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کیے،

کینٹ پولیس نے ملزمان عزیز اللہ، ثاقب، خالد اور سہیل کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کیے،

آراے بازار پولیس نے ملزمان ریحان، اظہر، توقیر، غلام علی اور سہیل کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کیے،

جبکہ ویسٹریج پولیس نے ملزمان حماد، رفیع، امان اللہ، ریحان، شہریار، حمزہ اور مظہر کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کیے،

ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کی ایس ڈی پی او کینٹ سرکل انعم شیر اور ایس ایچ اوز کو شاباش،

موٹر سائیکل چوری کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کیے جارہے ہیں، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر موٹرسائیکل چوری کی روک تھام کے لئے مربوط حکمت عملی اپنائی گئی ہے جس سے موٹر سائیکل چوری میں کمی آنے کے ساتھ ساتھ ملزمان کی گرفتاری اور برآمدگی میں اضافہ ہوا ہے، ایس پی پوٹھوہار