راولپنڈی (ٹی این ایس) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،1200 کلو مضر صحت گوشت تلف محلہ نارئیان

 
0
62

راولپنڈی

راولپنڈی کے باسی مضر صحت گوشت کھانے سے بال بال بچ گئے،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،1200 کلو مضر صحت گوشت تلف محلہ نارئیان، راول ٹاؤن 2 میں غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پکڑا گیا۔سلاٹر ہاؤس میں ذخیرہ شدہ بدبودار اور بے رنگ گوشت مارکیٹ میں سپلائی کیا جانا تھا۔