اسلام آباد(ٹی این ایس) ناصر محمود کی بطور وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعیناتی،صدر مملکت نے منظوری دیدی

 
0
141

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ناصر محمود کی بطور وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایکٹ 1974 کے سیکشن 11کے تحت دی۔یاد رہے ڈاکٹر ناصر محمود طویل عرصے سے بطور قائم مقام وی سی اوپن یونیورسٹی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔