اسلام آباد (ٹی این ایس) 9 مئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرانے کا فیصلہ

 
0
141

اسلام آباد

9 مئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرانے کا فیصلہ

لاہور پولیس نے چیئرمین نادرا کو خط لکھ دیا

18 اشتہاری ملزم شامل تفتیش ہوئے نہ انسداد دہشت گردی عدالت پیش ہوئے،خط

شامل تفتیش ہونے تک ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کئے جائیں،خط

اشتہاری ملزمان میں مراس سعید،اعظم سواتی،حماد اظہر شامل،ذرائع

میاں اسلم اقبال،کرامت کھوکھر،علی امین گنڈاپور کا نام بھی شامل،ذرائع

واثق قیوم عباسی،مسرت چیمہ،جمشید چیمہ کا کارڈ بھی بلاک کرنے کی درخواست

زبیر نیازی،ندیم عباس،غلام محی الدین کے شناختی کارڈ بھی بلاک کئے جائیں،درخواست
اشتہاری ملزمان کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کئے جا چکے ہیں،پولیس ذرائع