اسلام آباد(ٹی این ایس) استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی

 
0
127

استحکام پاکستان پارٹی کی ایک اور کامیابی ،تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی۔
تفصیلات کے مطابق ہمایوں اختر خان نے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وہ آج شام آئی پی پی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ہمایوں اختر کے معاملات استحکام پاکستان پارٹی سے طے پا گئے ہیں۔