پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈی جی معطلی کے بعد بحال

 
0
355

 

لاہور اگست 18(ٹی این ایس)پاکستان سپورٹس بورڈ کےڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز عہدہ سے تین ماہ کی معطلی کے بعد بحال ہو گئے ہیں۔پاکستان سپورٹس بورڈ نے اپنے ایک نوٹیفیکیشن میں کہا ہے کہ ڈاکٹر گنجیرا3 ماہ کی معطلی کی معیاد کو توسیع نہیں دی جائے گی چنانچہ عہدہ کے لئے ان کی بحالی 26 جولائی2017 سے تصور ہو گئی۔بین الصوبائی تعاون کی وزارت نے انہیں 26 اپریل کو ایک نوٹیفیکشن کے زریعہ تین ماہ کےلئے معطل  کردیا تھا۔