اسلام آباد(ٹی این ٰایس) ڈاکٹر رمیش کمار کے کالم “ اسلام آباد کا راج سنگھاسن” کا چرچہ،، ستاروں کی چال آصف زرداری کے حق میں،رمیش کمار پیپلزپارٹی میں کیوں گئے ؟

 
0
56

سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار کے اکیس دسمبر کو جنگ اخبار میں شائع ہونیوالے کالم کا چرچہ شہر اقتدار اور مقتدر حلقوں میں زور و شور سے ہونے لگا ، ڈاکٹر صاحب کے بقول آسٹرولوجی کے مطابق 8فروری کے انتخابات اقتدار کی دیوی آصف زرداری پر مہربان ہوگی جبکہ نواز لیگ مرکرز تو درکنار پنجاب میں بھی حکومت نہیں بنا پائے گی ، ڈاکٹر رمیش کمار نے ستاروں کی چال اور مستقبل کے منظر نامے کی بناد پر پیپلزپارٹی جوائن کی ہے۔