راولپنڈی(ٹی این ٰایس) رہنما پاکستان تحریک انصاف اعجاز خان جازی کے کاغذات نامزدگی منظور

 
0
188

اعجاز خان جازی تحریک انصاف کے ٹکٹ پر راولپنڈی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لیں گے

اعجاز خان جازی راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 16 سے انتخابات میں حصہ لیں گے

اعجاز خان جازی اس سے قبل دو بار ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہو چکے ہیں

ہر مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے والے نظریاتی کارکن کو ٹکٹ ملنا خوش آئند ہے اعجاز خان جازی دونوں حلقوں سے کامیابی حاصل کریں گے۔کارکنان پی ٹی آئی

عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچائیں گے ایک جلسہ یا کارنر میٹنگ بھی نہ منعقد کی تب بھی الیکشن میں کامیابی حاصل کریں گے۔کارکنان پی ٹی آئی

این اے 56 اور پی پی 16 سے پاکستان تحریک انصاف کا ہر کارکن اعجاز خان جازی کی انتخابی مہم چلائے گا۔کارکنان پی ٹی آئی راولپنڈی