اسلام آباد(ٹی این ٰایس) ڈی جی ایف آئی اے کی جانب سے بہترین کارکردگی پر ڈپٹی ڈائریکٹرز افضل خان نیازی اور مجاہد منظور اعوان کے لئے تعریفی اسناد

 
0
67

ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) محسن بٹ نے 2023 کے دوران بہترین کارکردگی پر ڈپٹی ڈائریکٹر افضل خان نیازی اور مجاہد منظور اعوان کو تعریفی اسناد سے نوازا ہے ۔

 

ڈی جی ایف آئی اے محسن بٹ نے سالانہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایف آئی اے کے مذکورہ افسران کو جمعرات کو یہ تعریفی اسناد دیں ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر افضل خان نیازی ایف آئی اے میں اینٹی کرپشن سرکل میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں