اسلام آباد(ٹی این ایس) ڈی جی نیما وائس ایڈمرل (ر) احمد سعید کی سربراہی میں نیماکے وفد نے وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے سمندری امور وائس ایڈمرل (ر) افتخار احمد راؤ سے ملاقات

 
0
104

ڈی جی نیما وائس ایڈمرل (ر) احمد سعید کی سربراہی میں نیماکے وفد نے وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے سمندری امور وائس ایڈمرل (ر) افتخار احمد راؤ سے ملاقات کی اور انہیں نیما کی جاری کثیر جہتی تحقیق کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ مشیر برائے سمندری امور نے پاکستان کے سمندری مفادات کو فروغ دینے کے لیے نیما کی کوششوں کو سراہا اور مسلسل حمایت اور رہنمائی کی یقینی دہانی کروائی