راولپنڈی (ٹی این ایس) سٹی پولیس افیسر حسن مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں میٹنگ

 
0
3

راولپنڈی (ٹی این ایس) سٹی پولیس افیسر حسن مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں میٹنگ ایس ایس پی سیف سٹی، ایس ایس پی آپریشنز ،ایس ایس پی انویسٹیگیشن ،ایس پی ہیڈ کوارٹر، ڈویژنل ایس پیز ،ڈی ایس پی سیف سٹی، اور اور ایس ڈی پی اوز کی شرکت تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس افیسر حسن مشتاق سکھیرا نے میٹنگ میں سیف سٹی کے جدید نیٹ ورک سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے جرائم کے تدارک کے حوالے سے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ گاڑی، موٹر سائیکل چوری، ٹریفک حادثات، منشیات، سمیت دیگر جرائم میں سیف سٹی کے ذریعے نگرانی مزید سخت کی جائے سی پی او کی منشیات فروشوں کے خلاف جاری کاروائیوں کو تیز کرنے کی ہدایت منیشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کو یقینی بنایا جائے سنگین مقدمات میں ملوث و مطلوب ملزمان سمیت اشتہاریوں کے خلاف موثر کاروائی کی جائے جرائم کی روک تھام اولین فرض ہے جس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے