پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی،مصطفی نواز کھوکھر سے پاکستان پیپلز پارٹی نے استغفی لے لیا

 
0
114

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن ایوان بالا سنیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے اپنی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا،اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پارٹی کی سینئر قیادت سے میری ملاقات ہوئی ہے،پارٹی نے کچھ معاملات پر میرے موقف کو پالیسی کے خلاف قرار دیتے ہوئے استعفی طلب کیا ہے،میں بخوشی مستعفی ہو رہا ہوں،کل اپنا استعفی چیئر مین سینٹ کو بھیج دوں گا،