وزارت داخلہ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے مراسلہ لکھ دیا۔۔۔

 
0
122

وزارت داخلہ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات منسوخ کروانے کے لیے الیکشن کمیشن کو مراسلہ لکھ دیا ،،، مراسلے کے مطابق وزارت داخلہ نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھ ہے کہ دارلحکومت میں امن و امان کی صورتحال خاصی خراب ہے جبکہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس سیکورٹی پر مامور ہے ،، سیکورٹی سٹاف کے کمی کے باعث دیگر صوبوں سے بھی پولیس اور ایف سی طلب کی ہوئی ہے ،، ان حالات میں شفاف اور پر امن بلدیاتی انتخابات ممکن نہیں لہذا الیکشن کمیشن سازگار حالات تک بلدیاتی انتخابات منسوخ کرے