راولپنڈی(ٹی این ایس) کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چھٹہ کی رنگ روڈ پراجیکٹ کیمپ آفس آمد

 
0
243

راولپنڈی

کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چھٹہ کی رنگ روڈ پراجیکٹ کیمپ آفس آمد

کمشنر نے ڈیڑھ گھنٹے سے زائد خصالہ خودرد سے ٹھیلیاں انٹر چینج تک بائی روڈ وزٹ کرکے ہونے والے کام کا تفصیلی جائزہ لیا ۔

رنگ روڈ پراجیکٹ مقرر کردہ مدت سے پہلے مکمل کریں گے ۔
کمشنر لیاقت علی چھٹہ

رنگ روڈ پر بننے والے انٹر چینج کے نام گاؤں کے نام سے منسوب کیے جائیں۔