اسلام آباد(ٹی این ایس) الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کے لیے وقت بڑھا دیا

 
0
136

الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کے لیے وقت بڑھا دیا ہے ،سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا وقت بڑھا دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب امیدوار آج شام 7بجے تک ریٹرننگ آفیسز سے انتخابابی نشانات الاٹ کروا سکتے ہیں۔