اسلام آباد(ٹی این ایس) تحریک انصاف اور پی ٹی آئی نظریاتی کے مابین 11 نکاتی معاہدہ منظر عام پر آگیا

 
0
115

تحریک انصاف اور پی ٹی آئی نظریاتی کے مابین 11 نکاتی معاہدہ منظر عام پر آگیا،معاہدے کے متن کے مطابق ملک میں انتخابات ملتوی کرنے کی سازش ہورہی ہے، دونوں جماعتیں ملکر سازش ناکام بنائیں گی،پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی این کی غیر مشروط حمایت کریگی،دونوں جماعتیں بلے یا بلے باز کے نشان پر ملکر الیکشن لڑیں گی، معاہدے کے مطابق پی ٹی آئی این کے سات رہنما ئوں کو ٹکٹ دیناتھے