اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی الیکشن مہم کے سلسلہ میں ڈور ٹو ڈور کمپین

 
0
42

سیکٹر F11 اسلام آباد

پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی الیکشن مہم کے سلسلہ میں ڈور ٹو ڈور کمپین

کوارڈنیٹر سیکٹر ایف سریز بیریسٹر حیدر خداداد خان گولڑہ ، عبدالروف کلیر ، سلمہ ظفر و دیگر ڈور ٹو ڈور کمپین کر رہے ہیں

انشاء اللہ ایف الیون سے شیر کی جیت ہو گی
انشاء اللہ انجم عقیل خان کی جیت ہو گی
8 فروری کو شیر پر مہر کا مطلب ترقی و خوشحالی کا نئے دور کا آغاز ہو گا