راولپنڈی (ٹی این ایس) ڈیزل کالونی ریلوے کواٹرز میں شیخ نعیم ۔علی نواز۔احمد حسن۔خالد وحید اور دیگر جیالوں کے زیر اہتمام زبردست کارنر میٹنگ

 
0
69

راولپنڈی

ڈیزل کالونی ریلوے کواٹرز میں شیخ نعیم ۔علی نواز۔احمد حسن۔خالد وحید اور دیگر جیالوں کے زیر اہتمام زبردست کارنر میٹنگ اور استقبال اہل علاقہ نےبابر سلطان جدون امیدوار حلقہ 55 ایم این اے پاکستان پیپلز پارٹی اور ملک قاسم ادریس کی حمایت کا اعلان