:
مزار بی بی پاکدامن اپ گریڈیشن پراجیکٹ کی تقریب میں علمائے کرام، صوبائی وزراء بھی شریک تھے
مزار بی بی پاکدامن اپ گریڈیشن پراجیکٹ افتتاح کے بعد دعا
وزیراعلی محسن نقوی،علماء کرام اور وزراء نے مزار بی بی پاکدامن پر حاضری دی
مزار بی بی پاکدامن پر فاتحہ خوانی اور ملک وقوم کی ترقی اور بقا کی دعائیں
وزیراعلی محسن نقوی نے مزار کے مختلف حصوں کا دورہ کیا،تعمیراتی معیار کو سراہا
وزیراعلی محسن نقوی نے ایمپرس روڈ سے مزار کے داخلی راستے کی کشادگی کے پراجیکٹ کا بھی اعلان کیا
وزیراعلی محسن نقوی نے مزار کے داخلی راستے پر موجود علاقہ مکینوں سے بات چیت بھی کی
وزیراعلی محسن نقوی نے مزار کا ڈیزائن بنانے والے نیر علی دادا کو گلے لگا لیا
مزار بی بی پاکدامن کی اپ گریڈیشن پرعلاقہ مکینوں اور زائرین کا خراج تحسین
محسن نقوی اور ان کی ٹیم نے مزار بی بی پاکدامن کی تعمیر کا حق ادا کیا۔زائرین
چیف سیکرٹری،آئی جی پولیس،ایس ایم بی آر،سیکرٹریز تعمیرات ومواصلات،اوقاف،اطلاعات،سی سی پی او،سی ٹی او،کمشنرلاہور اور دیگر حکام بھی موجود تھے