لاہور(ٹی این ایس)وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کی ملاقات

 
0
135

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کی ملاقات
ملاقات میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد پر تبادلہ خیال

جنرل الیکشن کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا
حکومت پنجاب الیکشن کے پرامن انعقاد کے لیے بھرپور تعاون کرے گی ۔ محسن نقوی
الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کےلئےممکنہ اقدامات کئے جائیں گے۔ محسن نقوی
پولیس اور دیگر سیکیورٹی ادارے قانون کی عملداری یقینی بنائیں گے ۔ محسن نقوی
صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان نے حکومت پنجاب کے تعاون کو قابل قدر قرار دیا