لاہور(ٹی این ایس) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی گلبرگ تھری میں میڈیکل سٹورڈپو وئیر ہاؤس کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو

 
0
144

9مئی جیسے واقعات دہرانے کی کوشش کی گئی،اس سے بڑا رد عمل آئے گا۔محسن نقوی
ہم نہیں چاہتے کہ ایسے واقعات ہوں،نمٹنے کی بھرپور پریکٹس ہے۔محسن نقوی
الیکشن کمیشن کے پراسیس پراگر شکایات ہیں تو اپنا قانونی حق استعمال کریں۔محسن نقوی
ایسے واقعات سےخبردار کرنا چاہتا ہوں،عوام سے اپیل ہے کہ ایسے واقعات سے بچیں۔محسن نقوی
9مئی جیسے واقعات نہ ملک افورڈ کر سکتا ہے اور نہ ہی اجازت دیں گے۔محسن نقوی
عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ گمراہ کرنے والوں سے بچیں۔محسن نقوی
پرامن احتجاج حق ہے،کوئی نہیں روکے گا۔محسن نقوی
9مئی کی طرح کام کریں گے تو اس کا بندوبست 4گنا زیادہ ہو گا۔محسن نقوی
پنجاب کے حوالے سے اطلاعات ہیں،9مئی جیسے واقعات دہرانے کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے۔محسن نقوی
الیکشن خیر سے ہو چکے ہیں،سیاسی طریقے سے احتجاج حق ہے،کوئی روکے گا نہ ہمیں روکنا چاہیے۔محسن نقوی
الیکشن کے بارے میں کوئی اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جائے۔محسن نقوی
میرا ووٹ ماڈل ٹاؤن کی بجائے ریواز گارڈن میں تھا،میں اس پر الیکشن کمیشن کو لکھ رہا ہوں۔محسن نقوی
نیٹ یا موبائل بند کرنا فیڈرل حکومت کا فیصلہ ہے،محسن نقوی
پولیس اور حکومت پر اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جائے اس کے علاوہ کوئی
چارہ نہیں۔محسن نقوی
پاکستان کو ترقی اورعوام کی خوشحالی کیلئے مستحکم اور پائیدار حکومت چاہییے۔محسن نقوی
دعا ہے کہ ملک روز بروز ترقی کرے اور آگے بڑھتا چلا جائے۔محسن نقوی
آنے والے وزیراعلی کیلئے نئے خواہشات اور دعائیں ہیں۔محسن نقوی
سارے افسروں نے میرے ساتھ پرفارم کیا،کامیابی کا کریڈٹ ٹیم کو جاتا ہے۔محسن نقوی
بیورکریسی نے مہینوں اور سالوں کا کام ہفتوں میں کرکے دکھایا۔محسن نقوی
نئے وئیر ہاؤس بننے سے ضائع ہونے والی ادویات کی مد میں 3سے 4ارب روپے بچ جائیں گے۔محسن نقوی
چلڈرن،میو اور دیگر ہسپتالوں میں ادویات کے سٹور ز میں آتشزدگی کے متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں۔محسن نقوی
پنجاب 40ارب روپے کی ادویات خریدتا ہے،میڈیسن سٹور کرنے کے لئے بڑے بڑے گودام چاہئیں۔محسن نقوی
نیا وئیر ہاؤس بہت اچھا ڈیزائن کیا گیا ہے،17لاکھ40ہزار مربع فٹ جگہ ادویات سٹور کرنے کیلئے میسر ہو گی۔محسن نقوی