اسلام آباد(ٹی این ایس) آراوز اور ڈی آر اوز نے بیانات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیئے

 
0
49

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی نے راولپنڈی ڈویژن کے تمام آر اوز کے بیانات قلمبند کر لیئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پیمرانیسابق کمشنرکی پریس کانفرنس کاٹرانسکرپٹ بھی الیکشن کمیشن کو جمع کروا دیا ہے ، راولپنڈی ڈویژن کے تمام آر اوز نے اپنے تحریری بیان بھی الیکشن کمیشن کو جمع کروا دیئے ہیں ، جس کے بعد تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ تیار کرنے کا کام شروع کر دیاہے ، جو کہ کل الیکشن کمیشن کو پیش کیئے جانے کا امکان ہے۔

، ڈی آر اوز اور آراوز نے اپنے بیانات میں دبائو اور دھاندلی کے لیاقت علی چٹھہ کے تمام الزامات کو مسترد کیا ہے ۔یاد رہے کہ ڈی آراوزنیگزشتہ روزتحقیقاتی کمیٹی کواپنیبیانات جمع کروا ئے تھے ۔