ڈیرہ اسماعیل خان(ٹی این ایس) تحصیل درازندہ میں دھماکہ

 
0
150

ڈیرہ اسماعیل خان

تحصیل درازندہ میں دھماکہ

ڈیرہ اسماعیل خان:دھماکہ میں کئی افراد زخمی دھماکہ میں بازار میں ہوا،پولیس ذریع

ڈیرہ اسماعیل خان:بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا،پولیس

ڈیرہ اسماعیل خان:زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاجارہاہے،پولیس