قومیاسلام آباد اسلام آباد(ٹی این ایس) تاریخ میں پہلی بارایک نجی خلائی جہاز چاند کی سطح پر پہنچنے میں کامیاب ہو By TNS World - February 24, 2024 11:20 pm 0 180 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد تاریخ میں پہلی بارایک نجی خلائی جہاز چاند کی سطح پر پہنچنے میں کامیاب ہوا ہے۔ اوڈیسس کے چاند پر اترنے سے نصف صدی میں امریکہ پہلی مرتبہ چاند کی سطح پر پہنچا ہے۔