لاہور (ٹی این ایس) چودھری شافع حسین کو وزیر صنعت و کامرس پنجاب بنائے جانے کا امکان ،سنیئر وزیر کا درجہ بھی دیا جائیگا

 
0
745

مسلم لیگ ق کے سنیئر رہنما و رکن پنجاب اسمبلی چودھری شافع حسین کو صوبائی وزیر صنعت و کامرس بنائے جانے کا امکان ،چودھری شافع حسین کو سنیئر وزیر کا درجہ بھی دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی اتحادی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے ، پہلے مرحلے میں 25رکنی کابینہ تشکیل دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کے سنیئر رہنما و رکن پنجاب اسمبلی چودھری شافع حسین کو صوبائی وزیر صنعت و کامرس بنائے جانے کا امکان ،چودھری شافع حسین کو سنیئر وزیر کا درجہ بھی دیا جائے گا۔