اسلام آبادٹی این ایس) اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

 
0
109

اسلام آباد

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

5 کاروائیوں میں 81 کلو منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار۔

جی پی او ملتان میں برطانیہ سے بھیجے گئے پارسل سے 35 گرام ویڈ برآمد۔

سبی روڈ کوئٹہ کے قریب سے 175 کلو کرسٹل ہیروئن برآمد۔

حسن آباد اٹک کے قریب ملزم سے 3 کلو چرس برآمد۔

مشرقی بائی پاس کوئٹہ میں ملزم سے 2 کلو ہیروئن برآمد۔

لکپاس ٹول پلازہ مستونگ کے قریب ملزم سے 1 کلو آئس برآمد۔

گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔