گجرات(ٹی این ایس) گجرات سے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر بڑا جھٹکا،چوہدری الیاس نے ق لیگ جوائن کرلی

 
0
129

گجرات حلقہ این 62 سے پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری الیاس نے مسلم لیگ ق جوائن کر لی۔8فروری کو ہونے والے الیکشن میں چوہدری الیاس نے پی ٹی کے نام پر ووٹ حاصل کیے تھے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے چوہدری محمد الیاس کی مسلم لیگ ق کو جوائن کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا