اسلام آباد(ٹی این ایس) آئی جی پنجاب کو وفاق میں اہم ترین عہدے پر تعینات کیا جاسکتا ہے

 
0
462

آئی جی پنجاب کو وفاق میں اہم ترین عہدے پر تعینات کیا جاسکتا ہے،باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آئی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو وفاق میں اہم ذمہ داری دی جا سکتی ہے ،، موجود سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ڈاکٹر عثمان انور کو سیکرٹری داخلہ تعینات کیا جاسکتا ہے ، یاد رہے آفتاب درانی مارچ میں ریٹائر ہو رہے ہیں ،، آئی جی پنجاب نے سابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کیساتھ کام کرچکے ہیں۔