فیصل آباد(ٹی این ایس) غیر قانونی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام – مسافروں کو ایجنٹوں سمیت گرفتار کر لیا گیا

 
0
28

غیر قانونی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام – مسافروں کو ایجنٹوں سمیت گرفتار کر لیا گیا

ایف آئی اے امیگریشن کی فیصل آباد ائرپورٹ پر کاروائی

بیرون ملک جانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا

ملزمان کی نشاندہی پر ائرپورٹ پارکنگ سے 4 ایجنٹوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا

ملزمان فلائٹ نمبر FZ356 سے بوسنیا جا رہے تھے۔

ملزمان کے پاسپورٹ پر بوسنیا کے جعلی ویزے لگے ہوئے تھے۔

گرفتار ملزمان میں یاسین افضل، عبدالاحد، فہد علی، محمد قادر، محمد ناظم، نوید احمد شامل

بعد ازاں ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل فیصل آباد منتقل کر دیا گیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن کی جانب سے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا گیا

ترجمان ایف آئی اے