اسلام آباد(ٹی این ایس) ہم مزاحمت کریں گے ہم لڑیں گے یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں ہے

 
0
33

اسلام آباد

ایک بات واضع کر دوں کہ ہم مزاحمت کریں گے ہم لڑیں گے یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں ہے جس طرح آپ لڑائی چاہتے ہو ہم تیار ہیں ہم اب مزاحمت کریں گے آپ پھر یاد رکھیں گے یہ غلط فہمی میں ہیں کہ عوام خاموشی سے بیٹھ جائے گی

اسد قیصر کی میڈیا سے گفتگو