اسلام آباد(ٹی این ایس) تھانہ نون کی حدود جھنگی سیداں میں پولیس پارٹی (ایگل سکارڈ) پر فائرنگ کا واقعہ

 
0
15

اسلام آباد

تھانہ نون کی حدود جھنگی سیداں میں پولیس پارٹی (ایگل سکارڈ) پر فائرنگ کا واقعہ
خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا- واقع دوران گشت پیش آیا جب پولیس نے ایک مشکوک شخص کو روکا تو اس نے ہوائی فائرنگ شروع کر دی اور موقعہ سے فرار ہو گیا- پولیس نے سی ٹی ڈی کی مدد سے ملزم کو اہل خانہ کے تعاون سے گرفتار کر لیا ہے اور معلوم ہوا ہے کہ ملزم نشے کا عادی ہے اور ذہنی توازن بھی درست نہیں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کے لیے تھانہ نون منتقل کر دیا ہے