اسلام آباد(ٹی این ایس) تھانہ لوہی بھیرکےایس ایچ اوسیدعاصم غفارکی ٹیم کےہمراہ بحریہ ٹاون میں کاروائی

 
0
133

اسلام آباد

تھانہ لوہی بھیرکےایس ایچ اوسیدعاصم غفارکی ٹیم کےہمراہ بحریہ ٹاون میں کاروائی مختلف شیشہ سنٹرزسے49افرادکوگرفتار20حقے برامد کرلئےائی جی اسلام اباد اور ایس ایس پی اپریشن کی ہدایت پر اپریشن کیا گیا جس میں مختلف شیشہ سینٹر پہ ریٹ کیا گیا اور شیشہ اور نشہ ور چیزیں برامد کی گئی اور ان لوگوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی جو رمضان کے پاک مہینے میں بھی باز نہیں ارہی