لاہور (ٹی این ایس) رائیونڈچوہنگ میں سرکاری آٹا لوٹنے کا معاملہ

 
0
153

لاہور

رائیونڈچوہنگ میں سرکاری آٹا لوٹنے کا معاملہ

اصغر پٹواری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس

ناملوم افراد نے 36آٹے کے تھیلے چھین لے۔ ایف ائی ار

مقدمے میں 12 نامعلوم افراد کے خلاف چوری اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج ۔۔پولیس

آٹا لوٹنے کا واقعہ گزشتہ روز نواحی گاؤں گوپے رائے میں پیش آیا تھا۔