اسلام آباد(ٹی این ایس) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس۔ 

 
0
105
وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ
کا بینہ اراکین کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ حکومتی سطح پر کفایت شعاری کی ترویج کے تناظر میں لیا گیا ہے
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی کابینہ کو آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول ایگریمنٹ پر تفصیلی بریفنگ
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے ملکی معیشت میں بہتری آئے گی اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مزید اضافہ متوقع ہے : بریفنگ
کابینہ نے  پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائینز ہولڈنگ کمپنی تشکیل  کرنے کی منظوری دے دی جو کہ پی آئی اے کی نجکاری کی طرف ایک اہم پیش رفت ہے
وفاقی کابینہ کی میر علی دہشتگرد حملے کے شہداء کو خراج عقیدت اور ان کے لئے فاتحہ خوانی
کابینہ کا ملک سے  دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم