اسلام آباد(ٹی این ایس) وزیر داخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی مذمت

 
0
22

وزیر داخلہ کا دو سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیر داخلہ کی شہدا کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا

ملک و قوم کی حفاظت کیلئے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، وزیر داخلہ

انشاللہ وطن پاک سے دہشت گردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کرکے دم لیں گے، محسن نقوی