اسلام آباد(ٹی این ایس) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

 
0
127

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ 25 مارچ کو اپیلوں پر سماعت کرے گی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ اس کی سماعت کرے گا۔
بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید بینچ، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عرفان سعادت شامل ہیں۔