تنگوانی(ٹی این ایس) تنگوانی کرم پور جمال کچے کے علاقے میں پولیس اور رینجرز کا پانچویں روز آپریشن جاری

 
0
203

 تنگوانی کرم پور جمال کچے کے علاقے میں پولیس اور رینجرز کا پانچویں روز آپریشن جاری ہے پولیس کا ڈاکوں کے خطرناک علاقے کے طرف مزید پیش قدمی سرچ آپریشن جاری پولیس نے 40 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے تفتیش شروع کردی حراست میں لئے گئے افراد شہیداستاد اللھرکیو کے قاتلوں اور ڈاکوں کے سہولتکاری میں شامل ہیں پولیس نے ڈاکوؤں کے 60 سے زائد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا پولیس اور ڈاکوں میں فائرنگ کے بعد کچے میں مزید نفری طلب کیا ہے ۔ ایس ایس پی بشیر احمد بروہی نے بتایا کہ آپریشن شہید استاد الھرکیو نندوانی کے قاتلوں کی گرفتاری ڈاکوؤں کے خاتمی کے لئے کیا جا رہا ہے پولیس نے ڈاکوؤں کے گھروں سے ایک عدد ٹریکٹرز ۔ ایک کار ۔ چار موٹرسائیکلیں اور جدید اسلحہ برآمد کیا گیا ہے پولیس آپریشن شروع ہونے کے بعد ڈکیتی کے وارداتوں میں کمی ہوا ہے ایس اہس پی نے کہا کہ ڈاکوؤں کا صفایا کر کے ضلع بھر میں امن بحال کرائیگے ۔