اسلام آباد(ٹی این ایس) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔دیگر کی قیمتوں میں کمی زرائع

 
0
47

اسلام آباد

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔دیگر کی قیمتوں میں کمی زرائع

پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے
جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

دوسری جانب ڈڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔زرائع

ڈیزل کی نئی قیمت میں 282 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ زرائع نوٹیفکیشن جاری
اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے شروع ہے