راولپنڈی
پیرودھائی پولیس کی کارروائی،رابری کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار.
مسروقہ رقم 15000 روپے اور زیر استعمال چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.
ملزمان کو متعدد وارداتوں کے انکشاف پر شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا گیا ہے،
شناخت پریڈ کے مزید برآمدگی کا تحرک کیا جائے گا.
منظم و متحرک گینگز کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی.













