اسلام آباد (ٹی این ایس) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت

 
0
3

اسلام آباد (ٹی این ایس) تقریب میں وفاقی وزراء محسن نقوی، اعظم نذیر تارڑ ،وکلا رہنمائوں کی بھی شرکت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وکلاء کیلے نئی بلڈنگ کا افتتاح کیا

ممبر جوڈیشل کمیشن احسن بھون، صدر ہائیکورٹ بار واجد گیلانی اور سیکرٹری منظور ججہ بھی تقریب میں شریک ہوئے

صدر ایف پی سی سی آئی نے وکلاء کیلے نئی بلڈنگ کی تعمیر کو خوش ئند پیش رفت قرار دیتے ہوئے حکومتی اقدام کی تعریف کی

انہوں نے وکلا کمیونٹی اور بزنس کمیونٹی کے درمیان باہمی تعاون کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا

صدر ایف پی سی سی آئی نے ثالثی کے متبادل نظام کے حوالے سے وکلاء بالخصوص ہائی کورٹ بار کی قیادت کے اقدامات کہ بھی تعریف کی