اسلام آباد(ٹی این ایس) مردہ مرغیوں کاگوشت مین ہائی وے روڈ پرفروخت

 
0
117

اسلام آباد

مردہ مرغیوں کاگوشت مین ہائی وے روڈ پرفروخت

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف
مردہ مرغی کاگوشت پی ڈبلیو ڈی بحریہ اور جناح گارڈن میں مختلف فوڈپوائنٹ پرفروخت کیا جانا تھا اسلام اباد فوڈ اتھارٹی پہ سوالیہ نشان؟