اسلام آباد(ٹی این ایس) طارق علی بسرا ایڈیشنل سیکرٹری کلچر حکومت پنجاب کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء کا ایڈیشنل چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

 
0
16

طارق علی بسرا ایڈیشنل سیکرٹری کلچر حکومت پنجاب کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء کا ایڈیشنل چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں –
سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر ، کالم نگار پیر سید سہیل بخاری

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر ، معروف کالم پیر سید سہیل بخاری نے ایڈیشنل سیکرٹری کلچر حکومت پنجاب طارق علی بسرا کو لاہور آرٹس کونسل الحمراء کا ایڈیشنل چارج سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ طارق علی بسرا پنجاب کے مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنر کے عہدے پر تعنیات رہے ہیں لاہور آرٹس کونسل الحمراء کا قبلہ درست کرنے میں فن اور فنکار کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کریں گے اور امید ظاہر کی ہے کہ جو ادارے یا افراد ثقافت کے فروغ کیلئے دن رات پروگرام آرگنائز کرتے ہیں انکی مکمل سرپرَستی اور پزیرائی کریں گے –