اسلام آباد(ٹی این ایس) اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود سے خاتون کی لاش برآمد

 
0
109

اسلام آباد

اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے پمز ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھوا دی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا اور لاش ویرانے میں پھینک گئے ہیں۔ تاہم پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔