اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان کوسٹ گارڈزنے حسن شاہ مزارکے قریب ممنوعہ اسمگل اشیاء اور منشیات کے جلانے کی تقریب کا اہتمام

 
0
11

اسلام آباد

پاکستان کوسٹ گارڈزنے حسن شاہ مزارکے قریب ممنوعہ اسمگل اشیاء اور منشیات کے جلانے کی تقریب کا اہتمام۔ترجمان کوسٹ گارڈ
تقریب میں عسکری، سول افسران، انٹرنیشنل کیمونٹی اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت۔ترجمان کوسٹ گارڈ
اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام، منشیات کو تلف کرنا اور معاشرے میں آگاہی پھیلانا ضروری ہے۔ترجمان کوسٹ گارڈ
اسمگلنگ اور منشیات کا ناسُور کس طرح ہماری قوم اور بین الاقوامی برادری کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ترجمان کوسٹ گارڈ
ہم سب کو مل کر ان کے خلاف جہاد کرنا ہوگا۔ترجمان کوسٹ گارڈ
پاکستان کوسٹ گارڈز ملک کی ایک اہم اور قابل تعریف فورس کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔ترجمان کوسٹ گارڈ
پاکستان کوسٹ گارڈز نے ملک دشمن عناصر بالخصوص اسمگلنگ منشیات اور انسانی ا سمگلروں کے خلاف نہایت اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ترجمان کوسٹ گارڈ
پاکستان کوسٹ گارڈز کی طرف سے آج نذرآتش کی جانے والی 1954 کلو گرام چرس۔ترجمان کوسٹ گارڈ
7.55کلو گرام ہیروئن،61.5کلو گرام کرسٹل،10.13کلو گرام افیون اور1500کلوگرام بھنگ شامل ہے۔ترجمان کوسٹ گارڈ
29,348 کلوگرام چھالیہ،556کلوگرام چھالیہ (سپاری)،29,267پیکٹ انڈین گٹکا /نسوار،162بیگ چائنا سالٹ،4,461 اسٹیک غیر ملکی سگریٹ ترجمان کوسٹ گارڈ۔
1080 شراب کی بوتلیں اور 16 ٹن بیئرکیتلف کردئیے گئے۔ترجمان کوسٹ گارڈ
نذر آتش کی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 291 ملین ڈالر ہے۔ ترجمان کوسٹ گارڈ
پاکستان کوسٹ گارڈز ہر سال اس تقریب کا اہتمام کرتی ہے تا کہ معاشرے میں اس نا سور کے خلاف آگاہی کو اجاگر کر سکے۔ترجمان کوسٹ گارڈ
اس امر کا اعادہ کرتی ہے کہ آئندہ بھی منشیات کی روک تھام کے لیے ہمہ تن مصروف عمل رہے گی۔